نروپا رائے (گجراتی: નિરુપા રોય) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھی۔ : پیدائش: 1931ء - انتقال : 2004ء - بالی وڈ کی معروف اداکارہ۔ انھوں نے بالی وڈ فلموں میں ماں کے کردار نبھا کر بہت شہرت حاصل کی۔ نروپا نے 1946 میں گجراتی فلموں سے اپنے تخلیقی سفر کا آغاز کیا اور درجنوں فلموں میں اپنے کردار سے پورا پورا انصاف کیا۔ ’ امر اکبر انتھونی‘، ’ دیوار‘، ’ سہاگ‘ اور ’ خون پسینہ‘ ان کی کامیاب فلمیں رہیں تاہم ’ دو بیگھے زمین‘ میں وہ اپنے فن کے عروج پر نظر آئیں۔

اجمالی معلومات نروپا رائے, (انگریزی میں: Nirupa Roy) ...
نروپا رائے
(انگریزی میں: Nirupa Roy)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
Roy from Deewaar (1975)

معلومات شخصیت
پیدائش 4 جنوری 1931(1931-01-04)
ولساڑ، گجرات، برطانوی بھارت
وفات 13 اکتوبر 2004(2004-10-13) (عمر  73 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (15 اگست 1947–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
شریک حیات Kamal Roy (m. 1946)
اولاد Yogesh, Kiran
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.