نیلی فرٹاڈو (انگریزی: Nelly Furtado) (ولادت: 2 دسمبر 1978 ء) کینیڈا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔

اجمالی معلومات نیلی فرٹاڈو, معلومات شخصیت ...
نیلی فرٹاڈو
(انگریزی میں: Nelly)،(پرتگالی میں: Nelly Kim Neto Furtado)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Nelly Kim Furtado)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 دسمبر 1978ء (46 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وکٹوریا، برٹش کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
فنکارانہ زندگی
نوع پاپ موسیقی ،  ردھم اینڈ بلوز ،  لوک موسیقی ،  ہپ ہاپ موسیقی ،  لوک موسیقی ،  آر اینڈ بی معاصر   ویکی ڈیٹا پر  (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی گٹار ،  پیانو ،  صوت   ویکی ڈیٹا پر  (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پروڈکشن کمپنی گیفن ریکارڈز   ویکی ڈیٹا پر  (P264) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ ،  ماہر موسیقیات ،  ادکارہ [4]،  گٹار نواز ،  گلو کارہ - گیت نگارہ ،  میوزک پروڈیوسر ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5]،  پرتگالی ،  ہسپانوی [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کینیڈا کی واک آف فیم (2010)  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[6]  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
السينما.كوم السینما۔ کوم پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P3136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

نامور کینیڈی گلوکارہ فرٹاڈو کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔

جب 2000ء میں انھوں نے اپنے گیتوں کے پہلے البم Whoa, Nelly! کے ساتھ عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا تو اُن کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔ یہ البم 16 ملین کی تعداد میں فروخت ہوا۔

2003ء میں گیتوں کا دوسرا البم Folklore جاری ہوا جبکہ 2006ء میں Loose کے نام سے۔ اپنے شوہر سے طلاق کی وجہ سے بھی وہ عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنیں۔ اس کے بعد برٹنی نے دوسری شادی کر لی۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.