پرتگیزی زبان

From Wikipedia, the free encyclopedia

پرتگیزی زبان
Remove ads

پرتگیزی زبان یا پرتگالی زبان ایک یورپی زبان ہے۔ دراصل یہ پرتگال کی قومی زبان ہے لیکن پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے جن میں برازیل، موزمبیق، انگولا، کیپ ورڈی، گنی بساؤ اور ساؤ ٹومے و پرنسپے شامل ہیں۔یہ مکاؤ (چینمشرقی تیمور ، استوائی گنی میں بھی دفتری زبان ہے۔

اجمالی معلومات پرتگیزی زبان, تلفظ ...

یہ دنیا میں بولے جانے والی پانچویں بڑی زبان ہے۔ یہ جنوبی امریکا میں بولے جانے والی سب سے بڑی زبان ہے۔ یہ یورپی اتحاد کی دفتری زبان مانی گئی ہے۔

مارچ 2006ء میں پرتگالی زبان کا عجائب گھر ساؤ پاؤلو، برازیل میں کھولا گیا۔

Remove ads

تاریخ

جب رومی جزیرہ نما آئبیریا میں 216 قبل مسیح میں داخل ہوئے تو وہ لاطینی زبان بولا کرتے تھے۔ انھوں نے یہی زبان یہاں بھی رائج کی۔ پرتگالی ایک پرانی زبان سے اخذ کی گئی ہے جسے تاریخ دان قدیم پرتگیزی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

فہرست ممالک پرتگیزی بطور سرکاری زبان

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads