ورجینیا وولف
From Wikipedia, the free encyclopedia
ورجینیا وولف لندن میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد Leslie Stephen ایک ادیب تھے۔ گھر میں خوش حالی تھی اور وَرجینیا اور اُنکے بہن بھائیوں نے کسی اسکول جانے کی بجائے گھر پر ہی تعلیم حاصل کی، جس کے لیے قابل اساتذہ باقاعدہ گھر آیا کرتے تھے۔ وہ 13 برس کی تھیں کہ اُن کی والدہ کا انتقال ہو گیا اور وہ پہلی مرتبہ ایک بڑے نفسیاتی بحران سے دوچار ہوئیں۔ اُس کے کچھ ہی عرصے بعد وہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنیں اور یہ واقعہ عمر بھر کے ایک روگ کی شکل اختیار کر گیا۔
اجمالی معلومات ورجینیا وولف, (انگریزی میں: Virginia Woolf) ...
ورجینیا وولف | |
---|---|
(انگریزی میں: Virginia Woolf) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Adeline Virginia Stephen)[1] |
پیدائش | 25 جنوری 1882ء [2][3][4] ہائیڈ پارک گیٹ [5]، لندن [6][7] |
وفات | 28 مارچ 1941ء (59 سال)[8][6][3][4] لویس [5] |
طرز وفات | خود کشی [5] |
شہریت | مملکت متحدہ (12 اپریل 1927–28 مارچ 1941) متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (25 جنوری 1882–12 اپریل 1927) |
شریک حیات | لیونارڈ وولف (10 اگست 1912–28 مارچ 1941)[9][5][10] |
ساتھی | ویٹا سیک وِل - ویسٹ [11] |
والد | لیسلی اسٹیفن [5][10] |
والدہ | جولیا سٹیفن [5][10] |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن [5] |
پیشہ | ناول نگار [1]، مضمون نگار ، آپ بیتی نگار ، افسانہ نگار [1]، روزنامچہ نگار ، ادبی نقاد [1]، ناشر [5]، مصنفہ [5][3]، حقوق نسوان کی کارکن ، مصنفہ [12] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
شعبۂ عمل | مضمون |
کارہائے نمایاں | خود کا ایک کمرہ |
مؤثر شخصیات | جارج ایلیٹ |
تحریک | بلومزبری گروپ |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں