خود کا ایک کمرہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
خود کا ایک کمرہ (انگریزی: A Room of One's Own) ورجینیا وولف کا ایک توسیعی انشائیہ ہے۔ اس کی اشاعت پہلی بار 24 اکتوبر 1929ء کو ہوئی تھی، [1] یہ انشائیہ ان لیکچروں پر مشتمل ہے جو وہ نیونہیم کالج اور گرٹن کالج پر دیے تھے، کیمبرج یونیورسٹی کے دو خواتین کالج میں اکتوبر 1928ء کو دیے تھے۔ حالانکہ یہ توسیعی انشائیہ ایک تصوری راوی اور بیان پر مبنی ہے جو عورتوں کو فکشن میں لکھاریوں اور کرداروں کے طور پر جانچتے ہیں، ان لیکچروں کی ادائیگی کا مسودہ جس کا عنوان "Women and Fiction" (خواتین اور فکشن) ہے جو فورم میں مارج 1929ء چھپا تھا۔[2] اس وجہ سے یہ لیکچروں کو غیر فکشن سمجھا جاتا ہے۔[3] اس انشائیے کو عمومًا نسائیت پسند متن کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور اس کا خاص ذکر ادبی اور مقابلی معاملوں میں قلم کاروں کی روایتوں کے بیچ کیا جاتا ہے جو عام طور سے مردوں کی اکٹریت رکھتے ہیں۔
خود کا ایک کمرہ | |
---|---|
(برطانوی انگریزی میں: A Room of One’s Own) | |
مصنف | ورجینیا وولف |
اصل زبان | برطانوی انگریزی |
موضوع | نسائیت |
ادبی صنف | مضمون |
تاریخ اشاعت | ستمبر 1929 |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |