![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/eb/Venki_Ramakrishnan.jpg/640px-Venki_Ramakrishnan.jpg&w=640&q=50)
وینکٹ رامن رامکرشنن
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارتی نژاد امریکی سائنس دان ۔ 2009ء میں ان کو کیمیا کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔ان کو اسرائیلی خاتون سائنس دان ادا یونوتھ اور امریکہ کے تھومس سٹیز کے ساتھ اس اعزاز کے لیے متنخب کیا گیا ہے۔ اکٹر راماکرشنن کی سربراہی میں کام کرانے والی سائنسدانوں کی اس ٹیم کو رائبوسومز کے مطالعے پر یہ انعام دیا گیا۔ رائبوسومز انسان کے جسم میں پروٹین بناتا ہے۔تینوں سائنسدانوں نے تھری ڈائمینشنل تصاویر کے ذریعے پوری دنیا کو سمجھایا کہ کس طرح رائبوسومز الگ الگ کمییکل کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ ان سائنسدانوں نے سائنس کی دنیا میں بنیادی کردار ادا کیا اور ان کے اس کام کی وجہ سے بہت ساری بیماریوں کا علاج اینٹی بائیٹک دوائیوں کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ ارت میں پیدا ہوئے راماکرشنن اس وقت برطانیہ کی جامعہ کیمبرج سے منسلک ہیں۔ ستاون سالہ راما کرشنن جامعہ کیمبرج کے ایم آر سی لیباریٹریز آف مالیکولر بائیولوجی کے سٹرکچرل سٹیڈیز سیکشن کے چیف سائنس دان ہیں۔ 2010ء میں اُنہں بھارت کا اعزار پدم بھوشن دیا گیا۔
وینکٹ رامن رامکرشنن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تمل میں: வெங்கட்ராமன் ராமகிருஷ்ணன்) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1952ء (عمر 71–72 سال)[1] ![]() چدمبرم [2] ![]() | ||||||
رہائش | United Kingdom | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا [4]، رائل سوسائٹی [5]، قومی اکادمی برائے سائنس [6]، ای ایم بی او [7]، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ![]() | ||||||
اولاد | 1 son, 1 stepdaughter[8] | ||||||
مناصب | |||||||
صدر رائل سوسائٹی (62 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 2015 – 2020 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مقام_تدریس |
| ||||||
مقالات | The Green Function Theory of the Ferroelectric Phase Transition in Potassium Dihydrogen-Phosphate | ||||||
مادر علمی | مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی آف بڑودہ [10] جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو [11] ![]() | ||||||
ڈاکٹری مشیر | Tomoyasu Tanaka[8][12] | ||||||
پیشہ | ماہر حیاتیات ، کیمیادان ، ماہر حیاتی طبیعیات ، حیاتی کیمیا دان ، سالماتی حیاتیات دان [13] ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14] ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا ، سالماتی حیاتیات [15] ![]() | ||||||
ملازمت | مولیکولر بیالوجی لیبارٹری [16]، ییل یونیورسٹی [17] ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
![]() ![]() ![]() نوبل انعام برائے کیمیا (2009)[19][20] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [21] رائل سوسائٹی فیلو ای ایم بی او رکنیت ![]() | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |