From Wikipedia, the free encyclopedia
کارل لینڈ سٹینر ایک آسٹریائی و امریکی حیاتیاتی کیمیاءدان اور ماہر معالج تھے جنھوں نے طب و فعلیات کا نوبل انعام 1930 میں جیتا تھا۔ ان کا کام خون کے مختلف اہم گروپ کو علاحدہ کرنے کے حوالے سے تھا۔
کارل لینڈ سٹینر | |
---|---|
(جرمنی میں: Karl Landsteiner) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جون 1868ء [1][2][3][4][5][6][7] باڈین بئی وین ، ویانا [8] |
وفات | 26 جون 1943ء (75 سال)[1][9][2][3][4][5][7] نیویارک شہر [10] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | آسٹریا ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | آسٹریا-مجارستان ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | کاتھولک کلیسیا[11] |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Vienna Rockefeller Institute for Medical Research, نیویارک |
مادر علمی | جامعہ ویانا جامعہ جنیوا |
پیشہ | ماہر فعلیات ، ماہر مناعیات ، طبیب ، پروفیسر ، ماہر امراضیات ، ماہر حیاتیات ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | جامعہ ویانا ، جامعہ جنیوا |
کارہائے نمایاں | خون کا گروپ |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1931)[14] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1930)[14] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1929)[14] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1928)[14] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1923)[14] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1922)[14] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1921)[14] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
کارل لینڈ سٹینر آسٹریا کے رہنے والے تھے آپ نے سال 1897ء میں خون میں اے، بی، او بلڈ گروپس سسٹم دریافت کر کے نوبل پرائز حاصل کیا۔ یہی وجہ ہے کہ کارل لینڈ سٹینر کی سالگرہ کے دن ورلڈ بلڈ ڈونرزڈے منایا جاتا ہے۔[مردہ ربط]
1840ء میں جیکب ہینز (Jakob Heins)نے انسانوں میں پولیو نامی مرض کا انکشاف کیا۔ تاہم 1908ء میں کارل لینڈ سٹینر (Karl Landsteiner)نے پولیونامی مرض کی تصدیق کی اور اس بیماری کے پھیلنے کا سبب ایک وائرس قرار دیا۔ جس کو پولیو وائرس کا نام دیا گیا ہے ۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.