کاوہاجوکی شوٹنگ سانحہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کاوہاجوکی شوٹنگ سانحہ مغربی فن لینڈ کے شہر کاہوجوکی میں ہونے والا ایک گولی باری کا واقعہ تھا۔ 23 ستمبر 2008 کو کاہوجوکی کے ایک تربیتی کولج میں متی یوہانی ساری نامی ایک بائیس سالہ طالب علم نے ادھ-خودکار-پستول سے 10 طلبہ کو ماردیا۔