فن لینڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
فن لینڈ براعظم یورپ کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی کل آبادی 55 لاکھ ہے جن میں سے 2 لاکھ افراد غیر ملکی ہیں۔ اس کے جنوب میں خلیج فن لینڈ(سوؤمِن لاھتی)، شمال میں ناروے(نوریا)، مشرق میں روس (وینایا)اور مغرب میں سمندر اور سوئیڈن (رو ؤتسی)موجود ہیں۔
اجمالی معلومات فن لینڈ, زمین و آبادی ...
فن لینڈ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: I wish I was in Finland) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 65°N 27°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | ہلسنکی [2] |
سرکاری زبان | فنش زبان [3]، سونسکا [3] |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 6 دسمبر 1917 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو |
قومی علامت | بھورا ریچھ [4]، چیختا راج ہنس [4] |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | fi. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | FI |
بین الاقوامی فون کوڈ | +358 |
درستی - ترمیم |
بند کریں