کاکول
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع ایک قصبہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
کاکول (انگریزی:Kakul) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ضلع ایبٹ آباد کا ایک قصبہ ہے، جو 1300میٹر کی بلندی پر واقع وادی کاکول میں، ایبٹ آباد شہر سے 5 کلومیٹر شمال مشرق کی طرف ٹھنڈیانی پہاڑی کے نزدیک واقع ہے۔ آبادی 30،000(تیس ہزار ) نفوس کے لگ بھگ ہے۔
اجمالی معلومات ملک, صوبہ ...
یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | ایبٹ آباد |
تحصیل | ایبٹ آباد |
آبادی | |
• کل | 17,411 |
بند کریں