کماری کندم
From Wikipedia, the free encyclopedia
کماری کندم (Kumari Kandam)[1] (تامل:குமரிக்கண்டம், کماری کندم; 30,000 قبل مسیح – 16,000 قبل مسیح) قدیم تامل اور سنسکرت ماتسیا پران میں ایک بڑے زمینی قطعہ کا نام ہے۔ یہ بھارت کے جنوبی سرے پر موجودہ کنیاکماری کے جنوب میں بحر ہند میں واقع بیان کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات لیموریا / کماری کندم Lemuria / Kumari Kandam, قسم ...
لیموریا / کماری کندم Lemuria / Kumari Kandam | |
---|---|
قسم | مفروضی گمشدہ براعظم |
قابل ذکر کردار | لیموریائی |
بند کریں