کنعان
From Wikipedia, the free encyclopedia
کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا۔ ان کا تعلق سامی النسل لوگوں سے تھا۔ یہ تہذیب شام کی قدیم تہذیبوں کے ساتھ ساتھ قائم تھی مگر ایک الگ حیثیت رکھتی تھی۔ اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے۔ بعد میں حمورابی نے بابل کی سلطنت کی توسیع میں ان کے علاقے کو فتح کر لیا۔یہاں کے باشندوں کو کنعانی کہا جاتا تھا۔
اجمالی معلومات کنعانCanaan, دار الحکومت ...
کنعان Canaan | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
آخر جدید زمانہ پتھر–آہنی دور اول | |||||||||||||||
دار الحکومت | مختلف شہر | ||||||||||||||
عمومی زبانیں | کنعانی زبانیں | ||||||||||||||
مذہب | کنعانی مذہب | ||||||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||||||
تاریخی دور | قدیم | ||||||||||||||
• | آخر جدید زمانہ پتھر | ||||||||||||||
• | آہنی دور اول | ||||||||||||||
| |||||||||||||||
موجودہ حصہ | اسرائیل فلسطین لبنان سوریہ اردن |
بند کریں