کولانو
From Wikipedia, the free encyclopedia
کولانو (عبرانی: כולנו، یعنی ہم سب) اسرائیل میں ایک وسط بازو سیاسی جماعت ہے جس کے قائد موشہ کحلون ہیں، یہ جماعت زیادہ زور معاشی اور مہنگائی کے مسائل پر دیتی ہے۔[9]
اجمالی معلومات כולנו, رہنما ...
כולנו | |
---|---|
رہنما | موشہ کحلون |
تاسیس | 27 نومبر 2014 |
تقسیم از | لیکود[1] |
نظریات | معاشی مساوات انسانی[2][3] حفاظت صرف کار[4][5] سماجی آزاد خیالی[6] عوامیت پسندی[7] وسطیت[8] صہیونیت |
سیاسی حیثیت | وسط[9] تا وسط بائیں بازو[10] |
کنیست | 10 / 120 |
زیادہ سے زیادہ رکن کنیست | 10 (2015) |
انتخابی نشان | |
כ | |
ویب سائٹ | |
www.kulanu-party.co.il | |
سیاست اسرائیل |
بند کریں