کوگل (קוגל کُوگل) ایک پکی ہوئی پڈنگ یا کیسیرول جو عموماً انڈوں کے نوڈلز (لوکشن کوگل) یا آلو سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک روایتی اشکنازی یہودی پکوان ہے جو اکثر سبت اور یوم طوب کے موقع پر تیار ہوتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات قسم, اصلی وطن ...
کوگلنوڈلز کا کوگل |
قسم | پڈنگ یا کیسیرول |
---|
اصلی وطن | وسطی یورپ کے یہودی۔ آج زیادہ تر اسرائیل اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں۔ |
---|
بنیادی اجزائے ترکیبی | انڈے یا آلو |
---|
بند کریں