آلو
From Wikipedia, the free encyclopedia
آلو ایک مشہور سبزی ہے جو اصل میں ایک پودے کا تنا ہے۔ اس کا آبائی وطن جنوبی پیرو ہے۔ سولہویں صدی سے پہلے اسے باقی دنیا میں نہیں جانا جاتا تھا۔ آج یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سبزی ہے۔ اسے 1536ء میں یورپ میں لایا گیا جہاں سے یہ باقی دنیا میں پھیل گیا۔ اس کی سینکڑوں اقسام ہیں۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف آلو, اسمیاتی درجہ ...
آلو | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | Solanales |
خاندان: | Solanaceae |
جنس: | Solanum |
نوع: | S. tuberosum |
سائنسی نام | |
Solanum tuberosum[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں