گاجر
From Wikipedia, the free encyclopedia
گاجر (انگریزی: Carrot) ایک جڑ سبزی ہے۔ یہ عام طور پر نارنجی رنگ کی ہوتی ہے تاہم ارغوانی، سیاہ، سرخ، سفید اور پیلے رنگ کی اقسام بھی موجود ہیں۔ [2][3][4] یہ یورپ اور مغربی ایشیا کی مقامی جنگلی گاجر کی قسم سے گھریلو کاشتکاری میں آئی۔ پودے کا آغاز غالبا فارس میں ہوا تھا اور اسے دراصل اس کے پتوں اور بیج کے لیے کاشت کیا جاتا تھا۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف گاجرCarrot, جماعت بندی ...
گاجر | |
---|---|
جماعت بندی | |
Unrecognized taxon (fix): | Daucus |
نوع: | D. carota |
ذیلی نوع: | D. c. subsp. sativus |
Trinomial name | |
Daucus carota subsp. sativus (Hoffm.) Schübl. & G. Martens | |
مرادفات [1] | |
* Carota sativa (Hoffm.) Rupr.
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں