میکسیکو میں منعقد ہونے والے 1986ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نے جرمنی کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز جیتا تھا۔ اِس سے قبل ارجنٹائن نے 1978 میں پہلی بار یہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔

اجمالی معلومات Copa Mundial de Fútbol México '86, ٹورنامنٹ کی تفصیل ...
1986 فیفا عالمی کپ
Copa Mundial de Fútbol México '86
Thumb
1986 فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکMexico
تاریخ31 مئی – 29 جون (30 دن)
ٹیمیں24 (5 اتحادیوں سے)
میدان12 (9 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین ارجنٹائن (2 بار)
دوسرے درجہ پر جرمنی
تیسرے درجہ پر فرانس
چوتھے درجہ پر بلجئیم
اعداد و شمار
کل مقابلے52
گول132 (2.54 فی میچ)
تماشائی2,393,031 (46,020 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والاانگلستان کا پرچم گیری لینکر (6 گول)
بہترین کھلاڑیارجنٹائن کا پرچمڈایگو میراڈونا
1982
1990
بند کریں
Thumb

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.