جرمنی میں منعقد ہونے والے سنہ دو ہزار چھ کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں اٹلی نے فرانس کو فائنل میں پینلٹی ککس پر تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر چوتھی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ اٹلی اس سے قبل تین مرتبہ سنہ انیس سو چونتیس، انیس سو اڑتیس اور انیس سو بیاسی میں فٹ بال کا عالمی کپ جیت چکا ہے۔ اٹلی برازیل کے بعد دوسری ٹیم ہے جس نے یہ مقابلے چار مرتبہ جیتے ہیں۔ اٹلی کی ٹیم اس مرتبہ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

اجمالی معلومات FIFA Fußball-Weltmeisterschaft Deutschland 2006, ٹورنامنٹ کی تفصیل ...
2006 فیفا عالمی کپ
FIFA Fußball-Weltmeisterschaft
Deutschland 2006
Thumb
2006 FIFA World Cup official logo:
Celebrating Faces of Football
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکجرمنی
تاریخ9 جون – 9 جولائی
ٹیمیں32 (6 اتحادیوں سے)
میدان12 (12 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین اطالیہ (4 بار)
دوسرے درجہ پر فرانس
تیسرے درجہ پر جرمنی
چوتھے درجہ پر پرتگال
اعداد و شمار
کل مقابلے64
گول147 (2.3 فی میچ)
تماشائی3,359,439 (52,491 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والاجرمنی کا پرچم مرسیوکلوزی
(5 گول)
بہترین کھلاڑیفرانس کا پرچم زین الدین یزید زیدان
بہترین نوجوان کھلاڑیجرمنی کا پرچم لوقاز پوڈلسکی
بہترین گول کیپراطالیہ کا پرچم بوفن
2002ء
2010ء
بند کریں

میزبان ملک کا انتخاب

جرمنی، جنوبی افریقا، مراکش اور انگلینڈ نے میزبانی کے لیے بولی لگائی۔

دیگر معلومات نتائج رائے شماری, ملک ...
نتائج رائے شماری[1]
ملک پہلا دور دوسرا دور تیسرا دور
جرمنی کا پرچم جرمنی101112
جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقہ61111
انگلستان کا پرچم انگلینڈ52
المغرب کا پرچم مراکش3
بند کریں

شرکت کرنے والے ممالک

اہلیت کے مقابلوں کے بعد عالمی کپ تک پہنچ جانے والے 32 ممالک[2] :

اے ایف سی (4)
سی اے ایف (5)
سی ار این سی اے سی اے ایف (4)
سی او این ایم ای بی او ایل (4)
او ایف سی (1)
یو ای ایف اے (14)
Thumb
  عالمی کپ میں شرکت کرنے والے
  اہلیت کے مقابلے ہار جانے والے
  عالمی کپ میں شامل نہ ہونے والے
  فیفا کے رکن نہیں

گروپ

دیگر معلومات گروپ اے, گروپ بی ...
بند کریں

میدان

دیگر معلومات برلن, ڈورٹمنڈ ...
برلن ڈورٹمنڈ میونخ شٹوٹگارٹ
اولمپکس میدان (برلن) Signal Iduna Park
(فیفا عالمی کپ میدان، Dortmund)
Allianz Arena
(فیفا عالمی کپ میدان، میونخ)
Gottlieb-Daimler-Stadion
52°30′53″N 13°14′22″E 51°29′33.25″N 7°27′6.63″E 48°13′7.59″N 11°37′29.11″E 48°47′32.17″N 9°13′55.31″E
گنجائش: 74,176 گنجائش: 67,000 گنجائش: 66,016 گنجائش: 54,267
Thumb Thumb Thumb Thumb
Gelsenkirchen
2006ء فیفا عالمی کپ (جرمنی)
ہمبرگ
Veltins-Arena
(FIFA World Cup Stadium, Gelsenkirchen)
AOL Arena
(FIFA World Cup Stadium, Hamburg)
51°33′16.21″N 7°4′3.32″E 53°35′13.77″N 9°53′55.02″E
گنجائش: 53,804 گنجائش: 51,055
Thumb Thumb
فرینکفرٹ کولون
Commerzbank Arena
(FIFA World Cup Stadium, Frankfurt)
RheinEnergie Stadion
(FIFA World Cup Stadium, Cologne)
50°4′6.86″N 8°38′43.65″E 50°56′0.59″N 6°52′29.99″E
گنجائش: 48,132 گنجائش: 46,134
Thumb
ہینور لائپزش کائزرسلائوٹرن نورمبرگ
AWD-Arena
(FIFA World Cup Stadium, Hannover)
Zentralstadion Fritz Walter Stadion EasyCredit-Stadion
(Frankenstadion)
52°21′36.24″N 9°43′52.31″E 51°20′44.86″N 12°20′53.59″E 49°26′4.96″N 7°46′35.24″E 49°25′34″N 11°7′33″E
گنجائش: 44,652 گنجائش: 44,199 گنجائش: 43,450 گنجائش: 41,926
Thumb Thumb Thumb Thumb
بند کریں

ناک آؤٹ مرحلہ

 
آٹھوںکوائٹر فائنلسیمی فائنلفائنل
 
              
 
24 جون – Munich
 
 
 جرمنی2
 
30 جون – Berlin
 
 سویڈن0
 
 جرمنی (pen.)1 (4)
 
24 جون – Leipzig
 
 ارجنٹائن1 (2)
 
 ارجنٹائن (aet)2
 
4 J – Dortmund
 
 میکسیکو1
 
uly جرمنی0
 
26 جون – Kaiserslautern
 
 اطالیہ (aet)2
 
 اطالیہ1
 
30 جون – Hamburg
 
 آسٹریلیا0
 
 اطالیہ3
 
26 جون – Cologne
 
 یوکرین0
 
 سویٹزرلینڈ0 (0)
 
9 جولائی – Berlin
 
 یوکرین (pen.)0 (3)
 
 اطالیہ (pen.)1 (5)
 
25 جون – Stuttgart
 
 فرانس1 (3)
 
 انگلستان1
 
1 جولائی – Gelsenkirchen
 
 ایکواڈور0
 
 انگلستان0 (1)
 
25 جون – Nuremberg
 
 پرتگال (pen.)0 (3)
 
 پرتگال1
 
5 جولائی – Munich
 
 نیدرلینڈز0
 
 پرتگال0
 
27 جون – Dortmund
 
 فرانس1 تیسرا نمبر
 
 برازیل3
 
1 جولائی – Frankfurt 8 جولائی – Stuttgart
 
 گھانا0
 
 برازیل0 جرمنی3
 
27 جون – Hanover
 
 فرانس1  پرتگال1
 
 ہسپانیہ1
 
 
 فرانس3
 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.