واقعات

  • 1905ء - جرمنی کی کیمیکل کمپنی بائیرنے نزلہ، زکام اور بخار میں استعمال ہونے والی اسپرین بنائی [1]
  • 1922ء - اٹلی کے سیاست دان مسولینی نے حکومت قائم کی [1]
  • 1955ء - پاکستانی کرکٹ کھلاڑی امتیاز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دوسو نو رنز بنائے جو کسی بھی آٹھویں نمبر کے کھلاڑی، وکٹ کیپر کے لیے ایک ریکارڈ تھا [1]
  • 1977ء - پاناما سیون فور سیون ایس پی نامی جہاز نے دنیا کے گردپولر فلائٹ، چوون گھنٹے سات منٹ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کی [1]
  • 1978ء - بریگیڈیئر محمد حیات خان نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا حلف اٹھایا [1]

ولادت

وفات

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.