اسلام آباد یونائیٹڈ

پاکستانی ڈومیسٹک فرنچائز کرکٹ ٹیم From Wikipedia, the free encyclopedia

اسلام آباد یونائیٹڈ
Remove ads

اسلام آباد یونائیٹڈ ( اردو: اسلام‌آباد یونائیٹڈ اسلام آباد ) ایک پاکستانی پیشہ ور ٹی/20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان سپر لیگ (PSL) میں حصہ لیتی ہے۔ یہ پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی فاتح ٹیم تھی۔ یہ ٹیم پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مقیم ہے اور اسے 2015ء میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں حصہ لینے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ [1]

اجمالی معلومات عرف, لیگ ...
اجمالی معلومات ٹورنامنٹ ...

فرنچائز نے افتتاحی فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پہلا پی ایس ایل ٹائٹل جیتا۔ انھوں نے فائنل میں پشاور زلمی کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں اپنا دوسرا ٹائٹل جیتا اور اس وقت پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دو ٹائٹل جیتنے والی سب سے کامیاب فرنچائز ہے

ٹیم کا گھریلو گراؤنڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ مائیک ہیسن اسلام آباد یونائیٹڈ کا نیا سربراہ کوچ ہو گا، انہو نہیں اظہر محمود کو تبدل کیا ہ[2]ے۔ [3] شاداب خان کو پی ایس ایل 5 سے قبل ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا تھا، اس کے ساتھ ہی وہ پی ایس ایل کی تاریخ کے کم عمر ترین کپتان بن گئے۔ [4] ٹیم کے بولنگ کوچ پاکستانی اسپنر سعید اجمل ہیں۔ [3]

ٹیم کے سب سے زیادہ اسکور بنانے والے لیوک رونچی ہیں، [5] جبکہ شاداب خان سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔ [6]

Remove ads

موجودہ دستہ

دیگر معلومات نام, قوم ...
دیگر معلومات نمبر., نام ...
Remove ads

مینجمنٹ اور کوچنگ عملہ

دیگر معلومات نام, عھدہ ...

کپتان

دیگر معلومات نمبر., ملک ...

ماخذ: کرک انفو ، آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: 15 مارچ 2024ء

نتیجہ کا خلاصہ

پی ایس ایل میں مجموعی نتیجہ

دیگر معلومات سال, کھیلے ...
  1. اس سیزن میں ان کا پشاور زلمی کے خلاف میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا، اس لیے انہوں نے 9 میچز کھیلے۔
  • ٹائی + ڈبلیو اور ٹائی + ایل میچ ٹائی ہونے اور پھر ٹائی بریکر میں جیت یا ہار جیسے بول آؤٹ یا ون اوور ایلیمینیٹر ("سپر اوور") کی نشان دہی کرتا ہے
  • نتیجہ کی فیصد میں کوئی نتیجہ نہیں نکلتا اور ٹائی بریکر سے قطع نظر نصف جیت کے طور پر شمار کرتا ہے۔

ماخذ: ESPNcricinfo ، آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: 25 فروری 2022ء

ٹیم سے ٹیم کا ریکارڈ

دیگر معلومات مدمقابل, سیزن ...

ماخذ: ESPNcricinfo ، آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: 28 ستمبر 2022ء

Remove ads

شماریات

سب سے زیادہ اسکور

دیگر معلومات ملک, کھلاڑی ...

ماخذ: ESPNcricinfo ، آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: 28 ستمبر 2022ء

سب سے زیادہ وکٹیں

دیگر معلومات ملک, کھلاڑی ...

ماخذ: ESPNcricinfo ، آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: 28 ستمبر 2022ء

Remove ads

مزید دیکھیے

  • پاکستان سپر لیگ کے ترانوں کی فہرست

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads