افریقی اتحاد
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
افریقی اتحاد (انگریزی: African Union) (AU) بر اعظم افریقا کی 52 ریاستوں پر مشتمل ایک انجمن ہے۔ یہ انجمن 2001ء میں افریقی اقتصادی برادری (AEC) اور انجمن افریقی اتحاد (OAU) کے انضمام کے نتیجے میں وجود میں آئی۔ افریقی اتحاد کے حتمی مقاصد میں ایک واحد کرنسی اور مشترکہ دفاعی افواج اور ریاست کے دیگر اداروں کی تشکیل شامل ہیں۔ اتحاد کا مقصد افریقہ میں جمہوریت، انسانی حقوق اور ایک قابل برداشت معیشت کے استحکام میں، خصوصاً بین الافریقی تنازعات کے خاتمے اور ایک موثر مشترکہ مارکیٹ تشکیل دینے میں مدد کرنا ہے۔

عربی، انگریزی، فرانسیسی اور پرتگیزی افریقی اتحاد کی باضابطہ زبانیں ہیں۔
Remove ads
رکن ممالک
موجودہ اراکین
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() سانچہ:Country data سیشلس ![]() ![]() سانچہ:Country data عوامی جمہوریہ کانگو ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() سانچہ:Country data ماریطانیہ |
![]() ![]() سانچہ:Country data مغربی صحرا ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() سانچہ:Country data یوگینڈا |
معطل اراکین
جمہوریہ گنی - 2008ء کی فوجی بغاوت کے بعد سے رکنیت معطل
سانچہ:Country data مڈگاسکر - 2009ء میں مالاگاسی سیاسی بحران کے بعد سے رکنیت معطل
سانچہ:Country data اریٹریا - صومالیہ کے اسلام پسندوں کی مبینہ حمایت پر افریقی اتحاد کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے پابندیاں عائد کرنے کے مطالبے پر از خود انجمن کو خیر باد کہہ دیا [1]
سابق اراکین
مراکش کی دستبرداری
المغرب
افریقہ کا واحد ملک جو افریقی اتحاد کا رکن نہیں مراکش ہے جس نے افریقی اتحاد کی پیشرو انجمن OAU کو 1984ء میں اس وقت خیر باد کہہ دیا تھا جب دیگر افریقی ممالک نے مغربی صحرا کے مسئلے پر وہاں کے پولیسیارو علیحدگی پسندوں کی حمایت کی تھی۔
Remove ads
اجلاس
Remove ads
مشعرات
a اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہیں 2009.
b اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہیں 2006.
c اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہیں 2010.
d جنوبی سوڈان پر مشتمل ہے۔
e اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہیں 2007.
f کل افریقی اتحاد مشعر 1 تا 3; افریقی اتحاد اوسط مشعر 4; افریقی اتحاد اوسط مشعر 5 تا 12
g جبوتی، لیبیا، صومالیہ اور مغربی سہارا خارج
h جنوبی سوڈان خارج
نوٹ: رنگوں کے متعلقہ اشارے میں ملک کی عالمی پوزیشن کا اشارہ
چار سب سے زیادہ | |
اوپری وسط | |
نچلے وسط | |
چار سب سے کم |
![]() |
ویکی ذخائر پر افریقی اتحاد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads