امائرہ دستور
بھارتی فلم اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
امائرہ دستور (ولادت: 7 مئی 1993ء)[2][3] ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں جنھوں نے ہندی، تمل، بین الاقوامی اور تیلگو فلموں میں اداکاری کی ہے۔۔[4][5][6] انھوں نے اپنے کیریئر کی شروعات 16 سال کی عمر میں بطور ہندوستانی ماڈل سے کی اور کلین اینڈ کلئیر ، ایئرٹیل ، گارنیئر اور مائیکرو میکس جیسے بڑے برانڈ کے اشتہار میں کام کیا۔
Remove ads
ابتدائی زندگی اور کیریئر
امائرہ دستور نے اپنی تعلیم کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول سے شروع کی۔ انھوں نے اپنی ثانوی تعلیم دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے شروع کی تھی لیکن وہ اداکاری کے سلسلے میں باہر ہوگئیں۔ امائرہ دستور پارسی ہیں اور وہ گھر میں انگریزی اور گجراتی بولتی ہیں۔[7] وہ فی الحال ممبئی کے ایچ آر کالج میں زیر تعلیم ہیں۔[8] امائرہ دستور نے اشتہارات میں بطور ماڈل اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انھوں نے ہندی سنیما میں اداکاری کا آغاز منیش تیواری کے رومانوی ڈراما اساق سے کیا، جس میں ان کے ساتھ پرتیک بابر بھی تھے۔[9][10][11]
Remove ads
فلمیں
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads