ایوب نیشنل اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
ایوب نیشنل اسٹیڈیم جو بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے جو عمومی طور پر کرکٹ اور فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی نشستوں کی تعداد 75,000 ہے۔
Remove ads
ریکارڈز اور شماریات
- پہلا ایک روزہ بین االاقوامی: اس گراؤنڈ میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان 1978–79 کو کھیلا گیا۔
- آخری ایک روزہ بین االاقوامی: اس گراؤنڈ میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان 1984–85 کو کھیلا گیا۔[1]
Remove ads
مزید دیکھیے
- پاکستان میں کھیلوں کے میدان
- پاکستان میں کرکٹ کے میدان
- کراچی میں کھیلوں کے مقامات
- لاہور میں کھیلوں کے مقامات
- فیصل آباد میں کھیلوں کے مقامات
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads