اے دل ہے مشکل
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
اے دل ہے مشکل سال 2016ء کی ایک بھارتی بالی وڈ فلم ہے۔ اس کے مصنف اور ڈائریکٹر کرن جوہر ہے۔ فلم کے اہم کردارر کے طور پر ایشوریا رائے، رنبیر کپور، انوشکا شرما شامل ہیں۔ فلم 28 اکتوبر 2016ء کو دیوالی کے موقعے پر ریلیز ہوئی تھی۔[1]
Remove ads
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads