برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے

ہندوستان میں برطانوی حکمرانی کی انتظامی تقسیم From Wikipedia, the free encyclopedia

برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
Remove ads

برطانوئی ہند کے صوبے اور علاقے انگریزوں نے اپنے دور حکمرانی میں برصغیر کو انتظآمی طور پر مختلف علاقوں اور صوبوں میں بانٹ رکھا تھا اور کام انھوں نے سنہ 1612 ء سے 1947 تک جاری رکھا۔ اس انتظامی تایخ کو تین مختلف ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

  • 1612 تا 1757 تک
اجمالی معلومات ولندیزی ہند, ولندیزی-ناروے ہند ...

ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے مشرقی علاقوں پر مغل بادشاہوں کی اور مقامی راجاوں کی اجازت سے کچھ علاقوں اجارادری کی۔ جن میں مدراس، بمبئی اور کلکتہ شامل تھے۔

  • نقاطی فہرست کی مَد
Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads