بلجئیم

مغربی یورپ کا ایک ملک From Wikipedia, the free encyclopedia

بلجئیم
Remove ads

بیلْجِیَم (ڈچ: België، فرانسیسی: Belgique، جرمن: Belgien) مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دار الحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد لکسمبرگ سے اور جنوب مشرقی سرحد فرانس سے ملتی ہے۔ جب کہ بلجئیم کے شمال مغرب میں بحیرہ شمال واقع ہے۔ بلجئیم ایک خود مختار ریاست ہے جس میں آئینی بادشاہت قائم ہے اور اس ریاست کا طرز حکومت پارلیمانی نظام پر مشتمل ہے۔

اجمالی معلومات مَمْلُكَتِ بیلْجِیَمKoninkrijk België Royaume de Belgique Königreich Belgien, دار الحکومتاور سب سے بڑا شہر ...
Remove ads

حوالہ جات

فہرست متعلقہ مضامین بلجئیم

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads