جنگ

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

جنگ دو فریقوں، قبائل، قوموں یا ملکوں کے درمیان تنازع کے نتیجے میں ہونے والے تصادم کو کہا جاتا ہے۔ جنگ کی بھی کئی اقسام ہیں۔ جنگ مسلح بھی ہو سکتی ہے اور سرد جنگ بھی۔ مسلح جنگوں کے دوران فریقوں، قبائل، قوموں یا ملکوں کی مسلح افواج اپنی ملک و قوم کے دفاع کے لیے آگے آتے ہیں اور اپنی قوم کو آنے والے خطرات سے بچاتے ہیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جنگوں کے نتیجے میں بے دریغ انسانی جانوں کا زیاں ہوتا ہے، لاکھوں افراد مارے جاتے ہیں، عورتیں بیوہ اور بچے یتیم ہوجاتے ہیں۔ جنگ میں فتح جس کسی کی بھی ہو، نقصان انسانیت کا ہی ہوتا ہے۔جنگ سرف دو قوم کے بیج نہیں بلکے پوری دنیا کے دارمیاں ہوتی ہے

Remove ads

تفصیلات

  • 1۔ کلوویٹز کے مطابق جنگ ایسی چیز ہے جس میں تلوار قلم کی جگہ لے لیتی ہے۔
  • 2۔ ہوفمین نیکسن کے مطابق دو مختلف گروپ منظور شدہ قوتیں جو ایک دوسرے پر قوتیں آزماتی ہے۔
  • 3۔ جے پی والٹر کے مطابق جنگ میں کوئی بھی ریاست مختلف صورتوں میں حملہ کرتی ہے جیسے کے جسمانی قوت میں فوجی قوت وغیرہ یہ مختلف گولز اور اشیاء کے وصول کے لیے جدو جہد کرتی ہے۔

جنگ کی نوعیت

جنگ کی نوعیت سے مراد سیاسی حصول اور سفارتی مقاصد کو حاصل کرنا۔

نگار خانہ

دیگر معلومات ادوار, میدان کارزار ...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads