صدر سوریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
صدر سوریہ (عربی: رئيس سورية) عرب جمہوریہ سوریہ کا سربراہ ریاست ہے۔ ان کے پاس وسیع اختیارات ہیں جو ان کے نائب صدور کو ان کی صوابدید پر تفویض کیے جا سکتے ہیں۔ وہ وزیر اعظم اور وزرا کونسل کے دیگر اراکین (کابینہ) اور فوجی افسران کی تقرری اور برطرف کرتے ہیں۔[2] یہ عہدہ 8 دسمبر سنہ 2024ء سے خالی تھا جب سنہ 2024 میں شامی مزاحمتیوں کی کارروائیوں کی کامیابی کے بعد سابق صدر بشار الاسد کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔[3]29 جنوری 2025ء سے سوریہ کے صدر احمد الشرع ہیں۔[4][5]
Remove ads
عہدے کی مدت
2012ء کے آئین کے آرٹیکل 88 کے مطابق صدر کی مدت سات سال ہے اور دوبارہ صرف ایک اور مدت کے لیے منتخب کیا جا سکتا ہے۔[6][7]
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads