غزہ پٹی

فلسطین کا ایک علاقہ From Wikipedia, the free encyclopedia

غزہ پٹی
Remove ads

غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔ اس علاقہ کو اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور اس کی تجارت اور خارجی معاملات بھی آزاد نہیں۔ اس علاقے میں اسرائیل نے 38 سال قبضہ کرنے کے بعد چھوڑا تو اس کے بعد ظلم و ستم کا بازار گرم رکھا جیسا کہ 2008ء-2009ء میں اسرائیل کے غزہ پر حملے میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں، اسرائیل نے فلسطینیوں پر چوہوں اور خرگوشوں کی طرح کثیف غیرعامل دھاتی دھماکا خیز مواد کا تجربہ کیا ہے اور حملہ کے پہلے ہی دن 500 فلسطینیوں کا قتل عام کیا اور جنگ کے 12 دن بعد یہ تعداد 1000 سے بڑھ گئی۔

 

اجمالی معلومات غزہ پٹی, منسوب بنام ...
اجمالی معلومات
Thumb
غزہ پٹی کا ایک طائرانہ جائزہ
Remove ads

بیرونی روابط

  • "Gaza Strip"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads