قائد ایوان بالا (پاکستان)

From Wikipedia, the free encyclopedia

قائد ایوان بالا (پاکستان)
Remove ads

قائد ایوان بالا وفاق میں موجود حکمران جماعت کی طرف سے چنا ہوا رکن ایوان بالا ہوتا ہے جو ایوان بالا پاکستان میں اپنی جماعت کی نمائندہ قیادت ہوتا ہے۔ قائد ایوان بالا کا تعلق ایوانِ بالا / سینیٹ ميں حزب اقتدار كی سب سے بڑی جماعت سے ہوتا ہے۔[1] ایوانِ زیریں/ قومی اسمبلی ميں قائد حزب اقتدار / قائد ایون زیریں کا قلم دان وزیر اعظم کے پاس ہوتا ہے۔

اجمالی معلومات قائد ایوان بالا, تقرر کُننِدہ ...
Remove ads

فہرست

  آزاد سیاست دان   اسلامی جمہوری اتحاد/پاکستان مسلم لیگ (ن)

  پاکستان مسلم لیگ (ق)   پاکستان پیپلز پارٹی

  پاکستان تحریک انصاف

دیگر معلومات نام, قلمدان سنبھالا ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads