اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان

From Wikipedia, the free encyclopedia

اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
Remove ads

اسپیکر پاکستان کی قومی اسمبلی (Speaker of the National Assembly of Pakistan) کا سب سے اعلیٰ عہدہ ہے۔ اسپیکر عوام کے منتخب نمائندگان پر مشتمل اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ اسپیکر صدر کی جانشینی کی فہرست میں دوسرے درجے پر ہوتا ہے یعنی صدر کی غیر موجودگی میں وہ قائم مقام کی حیثيت سے صدارت سنبھالتا ہے جبکہ رتبے کے اعتبار سے صدر، وزیر اعظم اور ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے بعد چوتھے درجے پر ہوتا ہے۔ مزید برآں اسپیکر بیرون ممالک میں ایوان زیریں کا ترجمان ہوتا ہے۔ وہ غیر جانب دار ہوتا ہے۔ وہ قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے بعد اگلے اسپیکر کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے راجا پرویز اشرف بطور سپیکر قومی اسمبلی اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

اجمالی معلومات اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان, خطاب ...
Remove ads

فہرست اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرز اور صدور کی فہرست درج ذیل ہے:

  مسلم لیگ (پاکستان)/کنونشن مسلم لیگ

  پاکستان مسلم لیگ/اسلامی جمہوری اتحاد/پاکستان مسلم لیگ (ن)

  پاکستان مسلم لیگ (ق)

  پاکستان پیپلز پارٹی

  پاکستان تحریک انصاف

دیگر معلومات ترتیب, تصویر ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads