لودھراں-خانیوال ریلوے لائن

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

لودھراں سے خانیوال کے درمیان یہ ریلوے لائن کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن کا ہی حصہ ہے۔[2] اسے شارٹ لائن یا کورڈ لائن بھی کہتے ہیں بہت سی گاڑیاں جن کا سٹاپ ملتان نہیں ہوتا، وہ لودھراں سے خانیوال کی اس لائن پر ملتان جائے بغیر سفر کرتی ہیں۔

اجمالی معلومات لودھراں-خانیوال ریلوے لائن Lodhran–Khanewal Chord Line, مجموعی جائزہ ...

اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں:

  1. لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن
  2. شہیداںوالا ریلوے اسٹیشن
  3. رکن پور ریلوے اسٹیشن
  4. دنیا پور ریلوے اسٹیشن
  5. قطب پور ریلوے اسٹیشن
  6. جہانیاں ریلوے اسٹیشن
  7. پرویز والا ریلوے اسٹیشن
  8. جنگل ماریالا ریلوے اسٹیشن
  9. مہر شاہ ریلوے اسٹیشن
  10. خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads