نروپا رائے
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
نروپا رائے (گجراتی: નિરુપા રોય) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھی۔ : پیدائش: 1931ء - انتقال : 2004ء - بالی وڈ کی معروف اداکارہ۔ انھوں نے بالی وڈ فلموں میں ماں کے کردار نبھا کر بہت شہرت حاصل کی۔ نروپا نے 1946 میں گجراتی فلموں سے اپنے تخلیقی سفر کا آغاز کیا اور درجنوں فلموں میں اپنے کردار سے پورا پورا انصاف کیا۔ ’ امر اکبر انتھونی‘، ’ دیوار‘، ’ سہاگ‘ اور ’ خون پسینہ‘ ان کی کامیاب فلمیں رہیں تاہم ’ دو بیگھے زمین‘ میں وہ اپنے فن کے عروج پر نظر آئیں۔
Remove ads
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads