پارلیمان کینیڈا

کینیڈا کی وفاقی مقننہ From Wikipedia, the free encyclopedia

پارلیمان کینیڈا
Remove ads

پارلیمان کینیڈا، (انگریزی: Parliament of Canada) کینیڈا کی وفاقی مقننہ ہے جو ملک کے قوانین بنانے اور حکمرانی کے فرائض سر انجام دیتی ہے۔ یہ تین حصوں پر مشتمل ہے جن میں ایوانِ عوام (House of Commons)، ایوان بالا اور بادشاہ شامل ہے۔

اجمالی معلومات کینیڈا کی پارلیمنٹ Parlement du Canada, قسم ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads