مشرقی تیمور

From Wikipedia, the free encyclopedia

مشرقی تیمور
Remove ads

مشرقی تیمور انڈونیشیا کے ساتھ چھوٹا سا ملک ہے جس کا دار الحکومت دیلی ہے۔

  

اجمالی معلومات مشرقی تیمور, زمین و آبادی ...
Remove ads

تاریخ

1975؁ میں سلطنتِ پرتگال نے تیمور کو آزاد کِیا تو انڈونیشیا نے فوراً جزیرہ؏ تیمور پر قبضہ کر لیا اور آزادی پسند فرقوں کو جبراً اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کی ـ مغربی طاقتوں نے انڈونیشیا کی حمایت کی اس ڈر سے کہ مشرقی تیمور چین کی مدد حاصل کرتے ہوئے کامیونسٹ بن جائے گاـ

1999 ؁ میں انڈونیشیا ریفرینڈم پر رضامند ہو گیا جس ٘میں مشرقی تیمور کے باشندے مقامی خود ٘مختاری اور آزادی کے درمیان فیصلہ کریں گےـ جب نتیجہ آزادی کے حق میں آیا تو وہ تیموری جو انڈونیشیا کے حق میں تھے سڑکوں میں تشدد اور قتلِ عام کرنے لگے ـ سینکڑوں ہلاک ہوئےـ

اقوامِ متحدہ کے ّآنے سے جنگ بندی ہوئی اور اس ادارے کی کوششوں سے امن و امان رہا ہے ـ

Remove ads

مزید دیکھیے

مغربی تیمور

فہرست متعلقہ مضامین مشرقی تیمور

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads