یوگوسلاویہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

یوگوسلاویہ
Remove ads

یوگوسلاویہ (yugoslavia) بیسویں صدی کے دوران بلقان کے مغربی حصے میں ایک ملک تھا۔

اجمالی معلومات یوگوسلاویہJugoslavijaЈугославија, دار الحکومتاور سب سے بڑا شہر ...
Thumb
یوگوسلاویہ - دوسری جنگ عظیم کے بعد اٹلی کے ساتھ سرحد تبدیل
Remove ads

پس منظر

یوگوسلاویہ کا تصور تمام جنوبی سلاو عوام (south slavic peoples) کے لیے ایک ریاست کے طور پر 17 صدی کے آخر میں ابھر کر سامنے آیا۔

مملکت یوگوسلاویہ

Thumb
یوگوسلاویہ کی بادشاہت کا جھنڈا

مملکت یوگوسلاویہ 1918 میں پہلی عالمی جنگ کے فوری بعد قائم ہوئی۔ اس کا قیام دو ریاستوں، ریاست سلووینیا، کروشیا اور سربیا اور مملکت سربیا کے اتحاد سے عمل میں آیا۔ 1929 میں سرکاری طور پر نام تبدیل کر کے یوگوسلاویہ رکھ دیا گیا۔

سوشلسٹ وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ

Thumb
سوشلسٹ وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کا جھنڈا

29 نومبر 1945، جلاوطنی میں شاہ پیٹر دوم کو یوگوسلاویہ کے آئینی اسمبلی نے معزول کر دیا۔

31 جنوری 1946 کو یوگوسلاویہ کی وفاقی جمہوریہ نے نیا آئین سوویت یونین کے طرز پر پیش کیا اور نئے آئین کے مطابق چھ ریاستں ایک خود مختار صوبہ گیئں۔

دیگر معلومات نمبر, نام ...

یوگوسلاو جنگیں

جب نئی حکومت نے علیحدگی پسند فورسز کو سویلین اور فوجی فورسز سے تبدیل کرنے کی توشش کی تو خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ جس کے نتیجے میں پانچ نئی ریاستیں وجود میں آئیں۔

نئی ریاستیں

Thumb
یوگوسلاویہ 1992
Thumb
سابق یوگوسلاویہ کے علاقے 2008 کے طور پر موجودہ حیثیت

وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (federal republic of yugoslavia) کو باضابطہ طور پر 2003 میں سربیا و مونٹینیگرو کا نام دے دیا گیا۔

2006 میں یہ اتحاد ختم ہو گیا اور دو علیہدہ ریاستیں  سربیا اور  مونٹینیگرو وجود میں آئیں۔

Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads