1861ء
سال From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
جنورى
فرورى
- 28 فروری: ریاست کولوراڈو ریاستہائے متحدہ علاقہ میں شامل ہوئی۔
مارچ
- 2 مارچ: ریاست نیواڈا ریاستہائے متحدہ علاقہ میں شامل ہو گئی۔
- 4 مارچ: ابراہم لنکن نے بحیثیتِ سولہویں صدر ریاستہائے متحدہ کا حلف اٹھایا۔
- 20 مارچ: 1861ء مندوسا زلزلہ، زلزلے سے مندوسا، ارجنٹائن شہر مکمل تباہ ہو گیا۔
- 30 مارچ: تھیلیئم دریافت ہوئی۔
اپريل
مئی
جون
- 25 جون: سلطان سلطنت عثمانیہ عبدالمجید اول 38 سال کی عمر میں استنبول میں انتقال کر گئے۔ عبد العزیز اول سلطان بن گئے۔
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads