ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

یہ ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔ ایک ٹیسٹ میچ دو سرکردہ کرکٹنگ ممالک کے درمیان ایک بین الاقوامی کرکٹ میچ ہوتا ہے۔ فہرست اس طریقے سے ترتیب دی گئی ہے جس میں ہر کھلاڑی نے اپنی ٹیسٹ کیپ حاصل کی۔ وہ کھلاڑی جنھوں نے اپنی پہلی ٹیسٹ کیپ اسی ٹیسٹ میچ میں جیتی تھی جیسا کہ دوسرے کھلاڑی جنھوں نے اس طرح کی جیت حاصل کی تھی، انھیں حروف تہجی کے لحاظ سے کنیت کے مطابق درج کیا جاتا ہے۔

ٹیسٹ سٹیٹس حاصل ہونے کااعزاز

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 1877ء میں اپنے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز کیا اور اس کے بعد سے وہ جدید کرکٹ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک بن گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی قومی کرکٹ ٹیم جسے کینگروز کے نام سے جانا جاتا ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی زیر نگرانی کرکٹ مقابلوں میں شریک ہوتی ہے یہ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی مکمل رکن ہے اور ٹیسٹ، ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی20 بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں شرکت کرتی ہے۔

شماریاتی جائزہ

ویسٹ انڈیز نے 1928ء سے لے کر 2023ء تک 580 ٹیسٹ کھیلے جس میں 183 جیتے، 214 ہارے 182 ڈرا ہوئے جبکہ اس کا 1 ٹیسٹ ٹائی پر اختتام پزید ہوئے یہ شماریات 29 جون تا 3 جولائی 2022ء سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پہلے ٹیسٹ، منعقدہ گال تک مکمل ہیں[1]

کھلاڑیوں کی لسٹ

17 اگست 2024ء تک کے اعداد و شمار درست ہیں۔[2][3][4]

دیگر معلومات ویسٹ انڈین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی, بلے بازی ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads