آتش زنیFrom Wikipedia, the free encyclopedia آتش زنی ایک جرم ہے،[1] جس کے عمومی معنی ہیں کہ جان بوجھ کر، منصوبہ کے تحت، کسی کو نقصان پہنچانے کی غرض سے کسی کی املاک، عمارت یا مذموم مقاصد کے حصول مثلاً بیمہ کے پیسوں کے حصول کے لیے ایسی اشیاء کو نذرِ آتش کر دیا جائے۔[2]
آتش زنی ایک جرم ہے،[1] جس کے عمومی معنی ہیں کہ جان بوجھ کر، منصوبہ کے تحت، کسی کو نقصان پہنچانے کی غرض سے کسی کی املاک، عمارت یا مذموم مقاصد کے حصول مثلاً بیمہ کے پیسوں کے حصول کے لیے ایسی اشیاء کو نذرِ آتش کر دیا جائے۔[2]