آشا بھوسلے
بھارتی گائیکہ (پیدائش 1933) / From Wikipedia, the free encyclopedia
آشا بھوسلے اردو فلموں کی مشہور و معروف گلوکارہ ہیں۔ وہ مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کی چھوٹی بہن ہیں۔ اردو کے علاوہ انھوں نے 20 بھارتی و غیر ملکی زبانوں میں نغمہ سرائی کی۔ وہ اب تک 12000 سے زیادہ گیت گا چکی ہیں۔
اجمالی معلومات آشا بھوسلے, (مراٹھی میں: आशा भोसले) ...
آشا بھوسلے | |
---|---|
(مراٹھی میں: आशा भोसले) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 ستمبر 1933ء (91 سال)[1] سانگلی |
شہریت | برطانوی ہند بھارت ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
شوہر | آر ڈی برمن (1980–1994) |
اولاد | ورشا بھوسلے |
والد | دیناناتھ منگیشکر |
بہن/بھائی | |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | فلمی ، ہندوستانی کلاسیکی موسیقی ، بھارتی کلاسیکی موسیقی ، غزل ، قوالی ، بھجن ، پاپ موسیقی |
آلہ موسیقی | گٹار ، صوت |
پیشہ | ادکارہ ، گلو کارہ ، گٹار نواز ، نغمہ ساز ، فلم اداکارہ ، پس پردہ گلوکار |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2015) پدم وبھوشن (2008) دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (2000) قومی فلم اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ (برائے:Mera Kuchh Saamaan ) (اپریل 1988) ایفا حاصل زیست اعزاز | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں