آنی لووف
From Wikipedia, the free encyclopedia
آنی ماری تھیریس لووف (سابقہ یوحنانسون؛ پیدائش 16 جولائی 1983ء) ایک سویڈنی سیاست دان اور قانون دان ہیں۔ وہ سنہ 2006ء سے یونشوپنگ کاؤنٹی کے حلقے سے رکسداگ کی رکن اور سنہ 2011ء سے سینٹر پارٹی کی قائد ہیں۔[7] وہ فریدرک رائنفلت کی حکومت میں 2011ء سے 2014ء تک وزیرِ انٹرپرائز تھیں۔
اجمالی معلومات آنی لووف, مناصب ...
آنی لووف | |
---|---|
مناصب | |
رکن رکسداگ [1] | |
برسر عہدہ 2 اکتوبر 2006 – 4 اکتوبر 2010 | |
رکن رکسداگ [1] | |
برسر عہدہ 4 اکتوبر 2010 – 28 ستمبر 2011 | |
قائدِ جماعت [2] | |
آغاز منصب 23 ستمبر 2011 | |
در | سینٹر پارٹی |
رکن رکسداگ [1][3] | |
برسر عہدہ 4 اکتوبر 2014 – 10 ستمبر 2015 | |
رکن رکسداگ [1] | |
برسر عہدہ 1 اپریل 2016 – 24 ستمبر 2018 | |
رکن رکسداگ | |
برسر عہدہ 24 ستمبر 2018 – 12 دسمبر 2019 | |
منتخب در | سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء |
رکن رکسداگ | |
برسر عہدہ 1 ستمبر 2020 – 26 ستمبر 2022 | |
رکن رکسداگ | |
برسر عہدہ 26 ستمبر 2022 – 19 فروری 2023 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سویڈش میں: Annie Marie Therése Johansson)[4] |
پیدائش | 16 جولائی 1983ء (41 سال)[5][6] |
شہریت | سویڈن [6] |
جماعت | سینٹر پارٹی |
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر قانون |
پیشہ | سیاست دان ، مفسرِ قانون |
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں