ابن بطوطہ
مراکش سے تعلق رکھنے والا معروف سیاح / From Wikipedia, the free encyclopedia
سیاح اور مورخ، ابن بطوطہ کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد ابن بطوطہ ہے۔ مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہوا۔ ادب، تاریخ اور [جغرافیہ]] کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اکیس سال کی عمر میں پہلا حج کیا۔
اجمالی معلومات ابن بطوطہ, (عربی میں: مُحمَّد بن عبد الله بن مُحمَّد اللواتي الطنجي) ...
ابن بطوطہ | |
---|---|
(عربی میں: مُحمَّد بن عبد الله بن مُحمَّد اللواتي الطنجي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 فروری 1304ء [1] طنجہ [2] |
وفات | سنہ 1368ء (63–64 سال) فاس [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو ، جغرافیہ دان ، مصنف [3]، قاضی ، تاجر ، سیاح ، فقیہ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4][5][6]، فارسی ، ترکی |
شعبۂ عمل | جغرافیہ ، دائرہ اختیار ، کھوج ، فقہ |
درستی - ترمیم |
بند کریں