ابو بکر بن علی
From Wikipedia, the free encyclopedia
[[merge|ابوبکر بن علی بن ابی طالب}}
ابو بکر بن علی کا نام کربلا کے شہیدوں میں سے شمار کیا گیا ہے ۔ آپ کے والد حضرت علی ؑ اور والدہ کا نام لیلی بنت مسعود بن خالد تمیمی ہے۔بعض منابع میں روز عاشورا حضرت علی کی اولاد میں سے آپ کو پہلا شہید شمار کیا گیا ہے ۔