ابو سعید
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو سعید نام سے معروف شخصیات:
- ابو سعید بن کچھکنجو – خانان بخارا کے خان
- ابو سعید التون طاش – سلطنت غزنویہ کے ماتحت خوارزم کے صوبہ دار
- ابو سعید بہادر خان – ایل خانی کے خان
- ابو سعید میرزا – تیموری سلطنت کے امیر
- ابو سعید طغرل – سلطنت غزنویہ
- ابو سعید عبد اللہ عثمان – مرینیان کے سلطان
- ابو سعید ابوالخیر – ایک مشہور فارسی صوفی شاعر جو صوفی روایت کے ارتقا کے لیے بڑے پیمانے پر اہم کردار ادا کیا تھا
- ابو سعید خدری– ایک صحابی
- ابو سعید ضریر گرگانی – ایک ریاضی دان
- ابو سعید حسن بن بہرام جنّابی – قرامطہ کے پہلے رہنما-
- ابو سعید احمد سجزی – ایک فارسی فلکیات دان اور ریاضی دان
- ابو سعید گردیزی – جغرافیہ کے ماہر تھے
- ابو سعید العفیف – پندرہویں صدی میں قاہرہ کے مشہور ڈاکٹر
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔ |