سلطنت عثمانیہ کے سلطان 1703ء سے 1730ء From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد سوم خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ 30 یا 31 دسمبر 1673ء کو بلغاریہ کے ایک قصبے دو بریچ میں پیدا ہوئے اور یکم جولائی 1736ء کو وفات پائی۔ انھوں نے 1607ء میں پیدا ہونے والی عائشہ سے شادی کی۔ وہ سلطان محمد رابع کے بیٹے تھے۔ ان کی والدہ سلطان یونان کی ایمت اللہ رابعہ تھیں۔
احمد ثالث | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: آحمد ثالث) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 دسمبر 1673ء [1][2] دوبریچ | ||||||
وفات | 1 جولائی 1736ء (63 سال)[1][3] قسطنطنیہ ، توپ قاپی محل | ||||||
مدفن | استنبول | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
زوجہ | رابعہ شرمی سلطان امینہ مہر شاہ سلطان عائشہ خانم سلطان امت اللہ قادین | ||||||
اولاد | مصطفی ثالث ، عبدالحمید اول ، خدیجہ سلطان ، اسما سلطان (مصطفی ثالث) ، ام کلثوم سلطان ، صالحہ سلطان ، فاطمہ سلطان ، عتیقہ سلطان ، عائشہ سلطان (دختر احمد ثالث) ، زینب سلطان ، زبیدہ سلطان | ||||||
والد | محمد رابع | ||||||
والدہ | رابعہ گلنوش سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 28 دسمبر 1703 – 20 ستمبر 1730 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم ، شاعر ، سیاست دان | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.