اردو ویکیپیڈیا
اردو زبان میں ویکیپیڈیا / From Wikipedia, the free encyclopedia
اردو ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا اردو نسخہ ہے جس کا آغاز 27 جنوری 2004ء کو ہوا۔[1][2] 10 مئی 2024 تک اردو ویکیپیڈیا میں 205,626 مضامین، 179,201 مندرج صارفین اور 14,217 فائلیں ہیں اور یہ 50 واں بڑا ویکیپیڈیا ہے۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف کا منصوبہ |
---|---|
دستیاب | اردو |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | اردو ویکیپیڈیا کے رضاکار |
ویب سائٹ | ur.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
صارفین | 179,201 |
آغاز | 27 جنوری 2004؛ 20 سال قبل (2004-01-27) |
بند کریں