اردوئے زریں (تاتاری: Алтын Урда؛ منگولیائی: Зүчийн улс؛ روسی: Золотая Орда؛ ترکی: Zolotaya Orda) ایک منگول اور بعد میں ترکی خانیت تھی جو تیرہویں صدی میں قائم ہوئی۔ یہ مغول سلطنت کے شمال مغربی حصے پر مشتمل تھی۔[1] اسے خانیت قپچاق، اُلوگ اُلوس اور اُلوس جوچی بھی کہا جاتا ہے۔

اجمالی معلومات اردوئے زریںUlus of JochiЗүчийн улсGolden Horde, دار الحکومت ...
اردوئے زریں
Ulus of Jochi
Зүчийн улс
Golden Horde
1240–1502
Thumb
Thumb
دار الحکومتسرائے باتو
عمومی زبانیںمنگولیائی زبان, قپچاق زبان
مذہب
سماواتیت, شامانیت(شمن پرستی), اسلام, مسیحیت, یہودیت, تبتی بدھ مت
(1240–1313)
اسلام
(1313–1502)
حکومتنیم اختیاری بادشاہت،بعد میں موروثی بادشاہت
خان 
 1226–1280
اردو خان (سفید اردو)
 1242–1255
باتو خان (ازرق اردو)
 1379–1395
تختامش خان
 1435–1459
کوچک محمد (عظیم اردو)
 1481–1498, 1499–1502
شیخ احمد
مقننہقورولتای
تاریخی دوراواخر قرون وسطی
 
1240
 ازرق اردو اور سفید اردو متحد
1379
 عظیم اردو میں تقسیم
1466
 
1502
رقبہ
13106,000,000 کلومیٹر2 (2,300,000 مربع میل)
ماقبل
مابعد
مغول سلطنت
دشت قپچاق
وولگا بلغاریہ
خانیت کریمیا
خانیت قاسم
خانیت قازان
خانیت قازاق
خانیت بخارا
خانیت استراخان
خانیت سیبیر
خانیت خیوہ
تیموری سلطنت
بند کریں

تصاویر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.