ارشمیدس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارشمیدس (Archimedes) یونانی ریاضی دان جس نے میکانیات اور علم مائعات کے اصول وضع کی اور اجرام فلکی کی حرکات معلوم کرنے کا ایک آلہ تیار کیا۔ ایسا آتشی شیشہ بنایا جس کی حرارت دور سے دور کی چیزیں جل اُٹھیں۔ علم جر ثقیل کا ماہر تھا۔ اس کی ایجاد کردہ توپیں اس قدر مضبوط تھیں کہ سیراکیوز کامحاصرہ کرنے والے جنرل کلاڈیس کو شہر پر قبضہ کرنے میں پورے تین سال لگے۔ سیراکیوز پر قبضہ کرنے کے بعد کلاڈیس نے ارشمیدس کومعاف کرنے کا حکم جاری کیا۔ لیکن ایک سپاہی نے اُسے غلطی سے قتل کر دیا۔
اجمالی معلومات ارشمیدس, (قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης ὁ Συρακόσιος) ...
ارشمیدس | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης ὁ Συρακόσιος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης)[1] |
پیدائش | سنہ 287 ق مء [2][3][4][5][6][7] |
وفات | سنہ 212 ق مء [8][2][3][9][10][6][11] |
طرز وفات | قتل |
رہائش | سرقوسہ، صقلیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان [3]، طبیعیات دان [3]، ماہر فلکیات ، موجد ، رزمی انجینئر ، فلسفی ، انجینئر |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
شعبۂ عمل | ہندسہ ، ریاضی ، میکانیات ، ہندسیات ، فلکیات |
کارہائے نمایاں | اصول ارشمیدس |
درستی - ترمیم |
بند کریں