ارنسٹ ٹرمپ
جرمن مشنری، شاہ جو رسالو کے مرتب / From Wikipedia, the free encyclopedia
ارنسٹ ٹرمپ (جرمن زبان:Ernst Trumpp)، (پیدائش: 13 مارچ 1828ء - وفات: 5 اپریل 1885ء) جرمن مستشرق، زبانوں کے تاریخی اور تقابلی مطالعہ کا ماہر اور مشنری تھا، جو صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ اور پشاور میں رہے، یہ اس وقت برطانوی ہند کے زیر نگیں تھے۔[8][9]سندھی، پشتو اور دیگر پاکستانی زبانوں پر ارنسٹ نے گراں قدر علمی کام کیا، ارنسٹ نے ہی سب سے پہلے شاہ جو رسالو کو شائع کرایا۔ جو مشہور صوفی شاہ عبداللطیف بھٹائی کی وجہ شہرت ہے۔[10]
اجمالی معلومات ارنسٹ ٹرمپ, معلومات شخصیت ...
ارنسٹ ٹرمپ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 مارچ 1828ء [1][2][3] السفیلڈ |
وفات | 5 اپریل 1885ء (57 سال)[2][3] میونخ |
شہریت | جرمنی |
رکن | باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، مصنف [4]، خادم دین [5]، مستشرق [5]، ماہر ہندویات [5] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [6]، سندھی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | ہندویات [7] |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی |
کارہائے نمایاں | شاہ جو رسالو |
درستی - ترمیم |
بند کریں