ازبکستان کا ریاستی ترانہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ازبکستان کا ریاستی ترانہ (State Anthem of Uzbekistan) تب منتخب کیا گیا جب ازبکستان سوویت یونین کی ایک جمہوریہ تھی۔ 1991ء میں آزادی کے بعد کوئی نیا ترانہ نہ ہونے کی وجہ سے ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ کا ہی سازینہ استعمال کیا گیا جبکہ اس کے نئے بول عبد اللہ عایفوو نے لکھیے۔
اجمالی معلومات اردو: جمہوریہ ازبکستان کا ریاستی ترانہ, مصنف ...
اردو: جمہوریہ ازبکستان کا ریاستی ترانہ[1] | |
---|---|
قومی ترانہ ازبکستان | |
مصنف | عبداللہ عایفوو 1992 |
موسیقی | Mutal Burhanov 1947 |
منتخب | 1992 |
نمونہ موسیقی | |
بند کریں